حیدرآباد۔4۔اپریل(اعتماد نیوز) کرپشن کے خاتمہ کے نام پر سیاست میں قدم رکھنے والی عام آدمی پارٹی نے آخر کار آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں
اپنے اسمبلی امیدواروں کی فہرست کی جاری کی جس میں آندھرا پردیش کے 29اسمبلی امیدوار اور تلنگانہ کے 33امیدواروں کو شامل کیا گیا۔ خوش آئیند بات یہ ہے کہ اس فہرست میں دو آٹو ڈرائیورس بھی شامل ہیں۔